3 اشعار

عالم ہجر میں جینا نہیں اچھا لگتا

Aalam-e-hijr mein jeena nahin achha lagta

عالم ہجر میں جینا نہیں اچھا لگتااس سمندر میں سفینہ نہیں اچھا لگتا

کل شجاعت کی ترے منہ سے سنی تھی باتیںتیرے ماتھے پہ پسینہ نہیں اچھا لگتا

کل انہیں ہاتھوں نے چھینے تھے کسی منہ سے گلاساب انہیں ہاتھوں سے پینا نہیں اچھا لگتا

— اسماعیل راز