3 اشعار

ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے

Hamare baad ab mehfil mein afsane bayan honge

ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے

«ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے» مجروح سلطانپوری کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گےبہاریں ہم کو ڈھونڈھیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے

اسی انداز سے جھومے گا موسم گائے گی دنیامحبت پھر حسیں ہوگی نظارے پھر جواں ہوں گے

نہ ہم ہوں گے نہ تم ہو گے نہ دل ہوگا مگر پھر بھیہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے

— مجروح سلطانپوری