9 اشعار

تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیا

Tu ne o rangeele kaisa jaadu kiya

تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیا

«تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیا» مجروح سلطانپوری کا کلام ہے، جسے نایاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر مجروح سلطانپوری» میں 31 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔

تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیاپیا پیا بولے متوالا جیا

بانہوں میں چھپا کے یہ کیا کیا او رے پیاپاس بلا کے گلے سے لگا کے

تو نے تو بدل ڈالی دنیانئے ہیں نظارے نئے ہیں اشارے

رہی نہ وہ کل والی دنیاسپنے دکھا کے یہ کیا کیا او رے پیا

تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیاپیا پیا بولے متوالا جیا

او میرے ساجن کیسی یہ دھڑکنشور مچانے لگی من میں

جیسے لہرائے ندیا کا پانیلہر اٹھے رے میرے تن میں

مجھ میں سما کے یہ کیا کیا او رے پیاتو نے او رنگیلے کیسا جادو کیا

پیا پیا بولے متوالا جیا

— مجروح سلطانپوری

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں