3 اشعار

ہے وصل ہجر عالم تمکین و ضبط میں

Hai vasl-e hijr-e ālam-e tamkīn-o-zabt mein

ہے وصل ہجر عالم تمکین و ضبط میں

«ہے وصل ہجر عالم تمکین و ضبط میں» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

ہے وصل ہجر عالم تمکین و ضبط میںمعشوق شوخ و عاشق دیوانہ چاہیے

اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاںشوق فضول و جرأت رندانہ چاہیے

عاشق نقاب جلوۂ جانانہ چاہیےفانوس شمع کو پر پروانہ چاہیے

— مرزا غالب