2 اشعار

حسن بے پروا خریدار متاع جلوہ ہے

Husn-e be-parvā KHarīdār-e matā-e jalva hai

حسن بے پروا خریدار متاع جلوہ ہے

«حسن بے پروا خریدار متاع جلوہ ہے» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

حسن بے پروا خریدار متاع جلوہ ہےآئنہ زانوئے فکر اختراع جلوہ ہے

تا کجا اے آگہی رنگ تماشا باختنچشم وا گردیدہ آغوش وداع جلوہ ہے

— مرزا غالب