2 اشعار

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور

Mujh ko diyar-e-ghair mein mara watan se door

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور

«مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 16 سیکنڈ ہے۔

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دوررکھ لی مرے خدا نے مری بیکسی کی شرم

وہ حلقہ ‌ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدارکھ لیجو میرے دعوی وارستگی کی شرم

— مرزا غالب