سید محسن نقوی (اصل نام: سید غلام عباس نقوی) اردو کے ان ممتاز اور اثر انگیز شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے مختصر عمر میں گہرا اور دیرپا ادبی نقش چھوڑا۔ وہ 5 مئی 1947ء کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی، بعد ازاں ملتان سے گریجویشن اور پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اردو کیا۔ تعلیم کے دوران ہی ان کی شاعرانہ ص...
مکمل تعارف پڑھیں