5 اشعار

حسن حسن صفات کیا جانے

Husn, husn-e-sifat kya jaane

حسن حسن صفات کیا جانےعاشقی کے نکات کیا جانے

ہو گیا جو کسی کا سودائیوہ حیات و ممات کیا جانے

دل کا ایمان اور ہی کچھ ہےعاشقی ذات پات کیا جانے

بادۂ دل فروز سے توبہشیخ راز حیات کیا جانے

ہاں لگا دی ہے جان کی بازیعشق ناشادؔ مات کیا جانے

— ناشاد کانپوری

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں