تعارف
راکب مختار جن کا اصل نام عابد حسین ہے، 22 جنوری 1987 کو تحصیل شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے
منتخب اشعار
بھائی بچھڑے تو بس ہچکیاں رہ گئیں
بین کرنے کو ماں جائیاں رہ گئیں
اب کہاں باقی رہا نور میں بھیگا ہوا تو
ہائے افسوس کئی ہاتھوں سے میلا ہوا تو
کلام
- 01 بھائی بچھڑے تو بس ہچکیاں رہ گئیں Bhai bichhde to bas hichkiyan reh gayin آواز میں دستیاب
- 02 اب کہاں باقی رہا نور میں بھیگا ہوا تو Ab kahan baqi raha noor mein bheega hua tu آواز میں دستیاب
- 03 ادھر بھی دیکھیے دیدہ ورانٍ تنہائی Idhar bhi dekhiye deedawarān-e-tanhai آواز میں دستیاب
- 04 عین ممکن ہے کوئ آنکھ بھی بیدار نہ ہو Ain mumkin hai koi aankh bhi bedar na ho آواز میں دستیاب
- 05 سفر کے نقشے میں چٹئیل زمیں بنائی گئی Safar ke naqshe mein chatteel zameen banai gai آواز میں دستیاب
- 06 میں کھو گیا تھا کوئی شے تلاش کرتے ہوئے Main kho gaya tha koi shai talash karte hue آواز میں دستیاب