6 اشعار

محفل میں بیٹھا وہ نظر یوں ملا لے

Mehfil mein baitha woh nazar yun mila le

محفل میں بیٹھا وہ نظر یوں ملا لے

«محفل میں بیٹھا وہ نظر یوں ملا لے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔

محفل میں بیٹھا وہ نظر یوں ملا لےمیں دیکھ لوں ذرا تو نگاہیں جھکا لے

میں لکھتا ہوں فقط اسی کی خاطروہ جس کو چاہے جا کے سنا لے

اے کاش کہ کوئی ادا سنج ملےمیں پڑھوں کچھ ایسا کہ وہ اٹھا لے

کیا کروں کہ نہ جانے وہ دل کی حالت میریہر بات کو بس اپنی طرف سے بنا لے

کچھ اس ادا سے وہ پڑھتا ہے شعر و شاعریجیسے ہر اک سخن کو وہ دل میں بسا لے

قمرؔ یہ شعر ہمیشہ دلوں میں اتر جائےاک بار بس وہ شعر کو دل سے لگا لے

— راجا اکرام قمر