6 اشعار

وہ جو تھے جانے جہاں ہم سے پہلے

Woh jo thay jaane jahan hum se pehle

وہ جو تھے جانے جہاں ہم سے پہلےکیسے ہوئے بے نشاں ہم سے پہلے؟

جن کے سچ پر قائم تھی ہر اک نظروہ بھی ٹھہرے گماں ہم سے پہلے

جن کے سجدوں سے بدلتی تھی تقدیروہ بھی نکلے ناتواں ہم سے پہلے

وقت نے سب کو برابر میں رکھابادشاہ و گداں ہم سے پہلے

جن کے ناموں سے لرزتی تھی صدیرہ گئے اک  نشاں ہم سے پہلے

قمرؔ جو بچ رہا تھا وہ بھی مٹ گیا آخرنہ ہم تھے، نہ کوئی نشاں ہم سے پہلے

— راجا اکرام قمر