6 اشعار

جھوٹے وعدوں کے نہ سہارے دو

Jhoote Waadon Ke Na Sahare Do

جھوٹے وعدوں کے نہ سہارے دو

«جھوٹے وعدوں کے نہ سہارے دو» سجاد رضا کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

جھوٹے وعدوں کے نہ سہارے دوخواب واپس ھمیں ھمارے دو

تم پہ تکیہ کیا تو نکلے تھےاب بچھڑنے کے نہ اشارے دو

بادلوں نے بھی رات ظُلم کیاکھو گئے ان میں کل ستارے دو

عمر بھر فاصلہ رہے گا یونہیکیا ھیں دریا کے ھم کنارے دو

کشتی عمر پہ ھیں بوجھل گرحق تمہیں ھے ھمیں اُتارےدو

اُس کا ملنا رضا بچھڑ جانازندگی بس یہ ہی نظارے دو

— سجاد رضا