13 اشعار

کوئی لمحہ خوشی کا ھو

Koi Lamha Khushi Ka Ho

کوئی لمحہ خوشی کا ھو

«کوئی لمحہ خوشی کا ھو» سجاد رضا کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 3 سیکنڈ ہے۔

کوئی لمحہ خوشی کا ھوتمہارے بن ادھورا ھے

کبھی برسات کا موسمبھی گزرا تھا

تمہارے سنگکبھی برسے جو اب ساون

تو یوں لگتا ھے جیسےبارشوں کا روپ لے کر تم ہی آتی ھو

ھمیں تم یاد آتی ھودسمبر کی یہ شامیں

میں ھوں تنہا اور ساحل ھےلہر بن کر تم آتی ھو

مگر پھرلوٹ جاتی ھو

ھمیں تم یاد آتی ھوتمہارے لمس کی خوشبو

کہ جو سانسوں میں باقی ھےھمیں ہر سانس پہ احساس کی سولی چڑھاتی ھو

ھمیں تم یاد آتی ھوجو اب نیندیں نہیں آتیں

وجہ شاید تم ہی تو ھوکبھی جو آنکھ لگ جائے

تو خوابوں میں ستاتی ھوھمیں تم یاد آتی ھو

ھمیں تم یاد آتی ھو

— سجاد رضا