3 اشعار

ایک منظر

A Scene

نیند کی سوئی ہوئی خاموش گلیوں کو جگاتےگنگناتے

مشعلیں پلکوں پہ اشکوں کی جلائےچند سائے

پھر رہے تھےرات جب ہم خواب کی دنیا سے واپس آ رہے تھے

— شہریار