3 اشعار

آرزو

Aarzoo

سوتے سوتے چونک اٹھی جب پلکوں کی جھنکارآبادی پر ویرانے کا ہونے لگا گمان

وحشت نے پر کھول دیے اور دھندلے ہوئے نشانہر لمحے کی آہٹ بن گئی سانپوں کی پھنکار

ایسے وقت میں دل کو ہمیشہ سوجھا ایک اپائےکاش کوئی بے خواب دریچہ چپکے سے کھل جائے

— شہریار