5 اشعار

چلو تم کو....

Come, Let Me....

نکیلے ناخنوں سے اپنی قبریں کھودتے جاؤتھکن سے چور چہروں پر

ابھی تک شرم کے آثار باقی ہیںاندھیروں کے کسی پاتال میں

اترے چلے جاؤتمہارے رتجگوں نے نیند کو پامال کر ڈالا

سخی آنکھوں کے اشکوں نے تمہیں کنگال کر ڈالاتمہاری بے دلی کا کرب اب دیکھا نہیں جاتا

چلو تم کو کسی اک گھومتی کرسی پہ بٹھلا دیں

— شہریار