3 اشعار

تنبیہ

Tanbeeh

وہ جو آسماں پہ ستارہ ہےاسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لو

اسے اپنے ہونٹوں سے چوم لواسے اپنے ہاتھوں سے توڑ لو

کہ اسی پہ حملہ ہے رات کا

— شہریار