5 اشعار

وہ کون تھا

Wo kaun tha

وہ کون تھا وہ کون تھاطلسم شہر آرزو جو توڑ کر چلا گیا

ہر ایک تار روح کا جھنجھوڑ کر چلا گیامجھے خلا کے بازوؤں میں چھوڑ کر چلا گیا

ستم شعار آسماں تو تھا نہیںاداسیوں کا راز داں تو تھا نہیں

وہ میرا جسم ناتواں تو تھا نہیںتو کون تھا

وہ کون تھا؟

— شہریار