4 اشعار

بے بسی

Bebasi

بے بسی

«بے بسی» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

وقت کے تیز گام دریا میںتو کسی موج کی طرح ابھری

آنکھوں آنکھوں میں ہو گئی اوجھلاور میں ایک بلبلے کی طرح

اسی دریا کے اک کنارے پرنرکلوں کے مہیب جھاوے میں

ایسا الجھا کہ یہ بھی بھول گیابلبلے کی بساط ہی کیا تھی

— وسیم بریلوی