6 اشعار

شہر میرا

Shehar mera

شہر میرا

«شہر میرا» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔

شہر میرا اداس گنگا ساکوئی بھی آئے اور اپنے پاپ

کھو کے جاتا ہے دھوکے جاتا ہےآگ کا کھیل کھیلنے والے

یہ نہیں جانتے کہ پانی کاآگ سے بیر ہے ہمیشہ کا

آگ کتنی ہی خوفناک سہیاس کی لپٹوں کی عمر تھوڑی ہے

اور گنگا کے صاف پانی کوآج بہنا ہے کل بھی بہنا ہے

جانے کس کس کا درد سہنا ہےشہر میرا اداس گنگا سا

— وسیم بریلوی