6 اشعار

وہ جانتے ہی نہیں

Woh jaante hi nahin

وہ جانتے ہی نہیں

«وہ جانتے ہی نہیں» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

میں تم سے چھوٹ رہا ہوں مرے پیارومگر مرا رشتہ پختہ ہو رہا ہے اس زمیں سے

جس کی گود میں سمانے کے لئےمیں نے پوری زندگی ریہرسل کی ہے

کبھی کچھ کھو کر کبھی کچھ پا کرکبھی ہنس کر کبھی رو کر

پہلے دن سے مجھے اپنی منزل کا پتہ تھااسی لئے میں کبھی زور سے نہیں چلا

اور جنہیں زور سے چلتے دیکھاترس کھایا ان کی حالت پر

اس لئے کہ وہ جانتے ہی نہ تھےکہ وہ کیا کر رہے ہیں

— وسیم بریلوی