تجھ میں کتنا گم ہوں اور کتنا نظر آتا ہوں میں
کلام: شاہین عباس
تجھ میں کتنا گم ہوں اور کتنا نظر آتا ہوں میںآتا جاتا آئنوں کو منہ دکھا جاتا ہوں میں
اس کے بعد اگلی قیامت کیا ہے کس کو ہوش ہےزخم سہلاتا تھا اور اب داغ دکھلاتا ہوں میں
دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس
مہمان شاعر: اسعد بدایونی