سید جینٹلمین کی آواز میں
کچھ لوگ
کلام: فہمیدہ ریاض · محفل: یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض · 2025-12-15
«کچھ لوگ» فہمیدہ ریاض کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کیسی کسک سی باقی ہےپاوں میں وہ کانٹابھی نہیں فہمیدہ ریاض» میں 15 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 26 سیکنڈ ہے۔
دنیا کی لمبی راہوں پر ہم یوں تو چلتے جاتے ہیںکچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں جو یاد ہمیشہ آتے ہیں
وہ راہ بدلتے ہیں اپنی اور مڑ کر ہاتھ ہلاتے ہیںلیکن وہ دلوں کو یادوں کی خوشبو بن کر مہکاتے ہیں