سید جینٹلمین کی آواز میں
ماہیت
کلام: مصطفی زیدی · محفل: کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز) · 2025-12-14
«ماہیت» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز)» میں 14 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔
میں سوچتا تھا کہ بڑھتے ہوئے اندھیروں میںافق کی موج پہ ابھرا ہوا ہلال ہو تم
تصورات میں تم نے کنول جلائے ہیںوفا کاروپ ہو احساس کا جمال ہو تم