4 اشعار

ماہیت

Maahiyat

ماہیت

«ماہیت» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز)» میں 14 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔ یہ کلام سحرِ بیاں کی محفلوں میں 2 مرتبہ پیش کیا جا چکا ہے۔

میں سوچتا تھا کہ بڑھتے ہوئے اندھیروں میںافق کی موج پہ ابھرا ہوا ہلال ہو تم

تصورات میں تم نے کنول جلائے ہیںوفا کاروپ ہو احساس کا جمال ہو تم

کسی کا خواب میں نکھرا ہؤا تبسم ہوکسی کا پیار سے آیا ہوا خیال ہو تم

مگر یہ آج زمانے نے کر دیا ثابتمعاشیات کا سیدھا سا اک سوال ہو تم

— مصطفی زیدی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں