نور مائیر کی آواز میں
چراغ خود ہی بجھایا بجھا کے چھوڑ دیا
کلام: شہزاد احمد · محفل: رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا شہزاد احمد · 2026-01-11
«چراغ خود ہی بجھایا بجھا کے چھوڑ دیا» شہزاد احمد کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا شہزاد احمد» میں 11 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 15 سیکنڈ ہے۔
چراغ خود ہی بجھایا بجھا کے چھوڑ دیاوہ غیر تھا اسے اپنا بنا کے چھوڑ دیا
ہزار چہرے ہیں موجود آدمی غائبیہ کس خرابے میں دنیا نے لا کے چھوڑ دیا