نور مائیر کی آواز میں
حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہے
کلام: حیدر علی آتش · محفل: صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش · 2026-01-22
«حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہے» حیدر علی آتش کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش» میں 22 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 29 سیکنڈ ہے۔
حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہےپیش روزن پس دیوار لیے پھرتی ہے
اس مشقت سے اسے خاک نہ ہوگا حاصلجان عبث جسم کی بیکار لیے پھرتی ہے