نور مائیر کی آواز میں
ہجوم بے کسی کی وجہ لطف بیکراں پایا
کلام: حسرت موہانی · محفل: جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی) · 2025-12-07
«ہجوم بے کسی کی وجہ لطف بیکراں پایا» حسرت موہانی کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی)» میں 7 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 19 سیکنڈ ہے۔
ہجوم بے کسی کی وجہ لطف بیکراں پایاکہ ہم نے آج اس نا مہرباں کو مہرباں پایا
مگر تھا رنگ بزم یار میں نیرنگ عالم کاکسی کو سرنگوں دیکھا کسی کو شادماں پایا