نور مائیر کی آواز میں
لرز لرز کے نہ ٹوٹیں تو وہ ستارے کیا
کلام: باقر مہدی · محفل: مجھے دشمن سے اپنے عشق سا ہے باقر مہدی · 2026-04-24
«لرز لرز کے نہ ٹوٹیں تو وہ ستارے کیا» باقر مہدی کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مجھے دشمن سے اپنے عشق سا ہے باقر مہدی» میں 24 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 4 منٹ 16 سیکنڈ ہے۔
لرز لرز کے نہ ٹوٹیں تو وہ ستارے کیاجنہیں نہ ہوش ہو غم کا وہ غم کے مارے کیا
مہکتے خون سے صحرا جلے ہوئے گلشننظر فریب ہیں دنیا کے یہ نظارے کیا