نور مائیر کی آواز میں
سرگرمِ ناز آپ کی شانِ جفا ہے کیا
کلام: حسرت موہانی · محفل: جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی) · 2025-12-07
«سرگرمِ ناز آپ کی شانِ جفا ہے کیا» حسرت موہانی کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی)» میں 7 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
سرگرمِ ناز آپ کی شانِ وَفا ہے کیاباقی ستم کا اور ابھی حوصلہ ہے کیا
آنکھیں تِری جو ہوشرُبائی میں ہیں فرواِن میں یہ سِحرکارئیِ رنگِ حنا ہے کیا