نور مائیر کی آواز میں
شکستہ شب میں تمہاری وحشت نے سر اٹھایا تو کیا کرو گے
کلام: نا معلوم · محفل: جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھے محمد رفیع سودا · 2026-02-01
شکستہ شب میں تمہاری وحشت نے سر اٹھایا تو کیا کرو گےتمہیں تمہارے ہی نیم خوابوں نے گر جگایا تو کیا کرو گے
پلک پلک سے چھلک رہی ہے مری اُداسی لہو کی صورتمگر اداسی کی بارشوں نے تمہیں رلایا تو کیا کرو گے