نور مائیر کی آواز میں
صُبح کا سیل تھما، شام کی ندّی اُتری
کلام: سعید شارق · محفل: دل میں اُترے نہ اُداسی سے بھری کہلائے سعید شارق · 2026-02-05
«صُبح کا سیل تھما، شام کی ندّی اُتری» سعید شارق کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل میں اُترے نہ اُداسی سے بھری کہلائے سعید شارق» میں 5 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 42 سیکنڈ ہے۔
صُبح کا سیل تھما، شام کی ندّی اُتریاور پھر شب کی خُنک جھیل میں کشتی اُتری
یونہی کُھلنا تھا کہاں سحرِ شبستاں مجھ پر!خواب پہنا تو مِری آنکھ سے پٹّی اُتری