نور مائیر کی آواز میں
وفا کیسی؟
کلام: مصطفی زیدی · محفل: انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی) · 2025-12-10
«وفا کیسی؟» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی)» میں 10 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 27 سیکنڈ ہے۔
آج وہ آخری تصویر جلا دی ہم نےجس سے اس شہر کے پھولوں کی مہک آتی تھی
جس سے بے نور خیالوں پہ چمک آتی تھیکعبۂ رحمت اصنام تھا جو مدت سے