امل خان کی آواز میں
انگوٹھی
کلام: اختر شیرانی · محفل: بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی اختر شیرانی · 2026-02-11
«انگوٹھی» اختر شیرانی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی اختر شیرانی» میں 11 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 43 سیکنڈ ہے۔
چھپاؤں کیوں نہ دل میں خاتم گوہر نگار اس کییہی لے دے کے میرے پاس ہے اک یادگار اس کی
یہ تنہائی میں میرے لب تک آ کر مسکراتی ہےاور اپنی مالکہ کی طرح دل کو گدگداتی ہے