امل خان کی آواز میں
دروازہ ترے شہر کا وا چاہئے مجھ کو
کلام: عرش صدیقی · محفل: اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا عرش صدیقی · 2026-01-21
«دروازہ ترے شہر کا وا چاہئے مجھ کو» عرش صدیقی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا عرش صدیقی» میں 21 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 8 سیکنڈ ہے۔
دروازہ ترے شہر کا وا چاہئے مجھ کوجینا ہے مجھے تازہ ہوا چاہئے مجھ کو
آزار بھی تھے سب سے زیادہ مری جاں پرالطاف بھی اوروں سے سوا چاہئے مجھ کو