امل خان کی آواز میں
ایک تھی عورت
کلام: میراجی · محفل: میر ملے تھے میرا جی سے باتوں سے ہم جان گئے میرا جی · 2026-01-29
«ایک تھی عورت» میراجی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میر ملے تھے میرا جی سے باتوں سے ہم جان گئے میرا جی» میں 29 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 36 سیکنڈ ہے۔
یہ جی چاہتا ہے کہ تم ایک ننھی سی لڑکی ہو اور ہم تمہیں گود میں لے کے اپنی بٹھا لیںیوں ہی چیخو چلاؤ ہنس دو یوں ہی ہاتھ اٹھاؤ ہوا میں ہلاؤ ہلا کر گرا دو
کبھی ایسے جیسے کوئی بات کہنے لگی ہوکبھی ایسے جیسے نہ بولیں گے تم سے