امل خان کی آواز میں
ہم نیں سجن سنا ہے اس شوخ کے دہاں ہے
کلام: آبرو شاہ مبارک · محفل: جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک · 2026-01-17
«ہم نیں سجن سنا ہے اس شوخ کے دہاں ہے» آبرو شاہ مبارک کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔
ہم نیں سجن سنا ہے اس شوخ کے دہاں ہےلیکن کبھو نہ دیکھا کیتا ہے اور کہاں ہے
ڈھونڈا ہزار تو بھی تیرا نشاں نہ پایالشکر میں گل رخاں کے تیری مثل کہاں ہے