امل خان کی آواز میں
کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں ہے دنیا
کلام: کیفی اعظمی · محفل: کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی · 2026-01-14
«کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں ہے دنیا» کیفی اعظمی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی» میں 14 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 16 سیکنڈ ہے۔
کتنی رنگیں ہے فضا کتنی حسیں ہے دنیاکتنا سرشار ہے ذوق چمن آرائی آج
اس سلیقے سے سجائی گئی بزم گیتیتو بھی دیوار اجنتا سے اتر آئی آج