امل خان کی آواز میں
سارے دن دشت تجسس میں بھٹک کر سو گیا
کلام: کیف احمد صدیقی · محفل: تنہائیوں کو سونپ کے تاریکیوں کا زہر کیف احمد صدیقی · 2026-01-12
«سارے دن دشت تجسس میں بھٹک کر سو گیا» کیف احمد صدیقی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تنہائیوں کو سونپ کے تاریکیوں کا زہر کیف احمد صدیقی» میں 12 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔
سارے دن دشت تجسس میں بھٹک کر سو گیاشام کی آغوش میں سورج بھی تھک کر سو گیا
آخر شب میں بھی کھا کر خواب آور گولیاںچند لمحے نشۂ غم سے بہک کر سو گیا