امل خان کی آواز میں
تن تنہا مقابل ہو رہا ہوں میں ہزاروں سے
کلام: کیف بھوپالی · محفل: داغ دنیا نے دئیے زخم زمانے سے ملے کیف بھوپالی · 2026-01-13
«تن تنہا مقابل ہو رہا ہوں میں ہزاروں سے» کیف بھوپالی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «داغ دنیا نے دئیے زخم زمانے سے ملے کیف بھوپالی» میں 13 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 24 سیکنڈ ہے۔
تن تنہا مقابل ہو رہا ہوں میں ہزاروں سےحسینوں سے رقیبوں سے غموں سے غم گساروں سے
انہیں میں چھین کر لایا ہوں کتنے دعوے داروں سےشفق سے چاندنی راتوں سے پھولوں سے ستاروں سے