امل خان کی آواز میں
اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا
کلام: پروین شاکر · محفل: جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک · 2026-01-17
«اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا» پروین شاکر کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 19 سیکنڈ ہے۔
اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھاوہ جو اس کی صبحِ عروج تھی، وہی میرا وقتِ زوال تھا
میرا درد کیسے وہ جانتا، میری بات کیسے وہ مانتاوہ تو خود فنا کے سفر میں تھا، اُسے روکنا بھی محال تھا