کریسنٹ کی آواز میں
بھلا غموں سے کہاں ہار جانے والے تھے
کلام: وسیم بریلوی · محفل: تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی · 2026-02-10
«بھلا غموں سے کہاں ہار جانے والے تھے» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے کریسنٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی» میں 10 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
بھلا غموں سے کہاں ہار جانے والے تھےہم آنسوؤں کی طرح مسکرانے والے تھے
ہمیں نے کر دیا اعلان گمرہی ورنہہمارے پیچھے بہت لوگ آنے والے تھے