کریسنٹ کی آواز میں
کنواں
کلام: مجید امجد · محفل: کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد · 2026-01-24
«کنواں» مجید امجد کا کلام ہے، جسے کریسنٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد» میں 24 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 5 سیکنڈ ہے۔
کنواں چل رہا ہے ! مگر کھیت سوکھے پڑے ہیں نہ فصلیں ، نہ خرمن ، نہ دانہنہ شاخوں کی باہیں ، نہ پھولوں کے مکھڑے ، نہ کلیوں کے ماتھے ، نہ رت کی جوانی
گزرتا ہے کیاروں کے پیاسے کناروں کو یوں چیرتا تیز ، خوں رنگ ، پانیکہ جس طرح زخموں کی دکھتی تپکتی تہوں میں کسی نیشتر کی روانی