کریسنٹ کی آواز میں
مامتا
کلام: اختر شیرانی · محفل: تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی · 2026-02-10
«مامتا» اختر شیرانی کا کلام ہے، جسے کریسنٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی» میں 10 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 20 سیکنڈ ہے۔
وہ جذبہ جو نسائی جذبوں کی مُنتہا ہےدُنیا میں نام اس کا اک ماں کی مامتا ہے
آغوشِ ناز گنجِ اقبال سے بھرا ہےیا خوابِ رُوح مستِ تعبیر ہو رہا ہے