افتخار احمد کی آواز میں
اب کے رت بدلی تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون
کلام: احمد فراز · محفل: ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی · 2026-01-25
«اب کے رت بدلی تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون» احمد فراز کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی» میں 25 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 57 سیکنڈ ہے۔
اب کے رت بدلی تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کونزخم پھولوں کی طرح مہکیں گے پر دیکھے گا کون
دیکھنا سب رقص بسمل میں مگن ہو جائیں گےجس طرف سے تیر آئے گا ادھر دیکھے گا کون