افتخار احمد کی آواز میں
عناب لب کا اپنے مزا کچھ نہ پوچھئے
کلام: حیدر علی آتش · محفل: صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش · 2026-01-22
«عناب لب کا اپنے مزا کچھ نہ پوچھئے» حیدر علی آتش کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش» میں 22 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 24 سیکنڈ ہے۔
عناب لب کا اپنے مزا کچھ نہ پوچھئےکس درد کے ہیں آپ دوا کچھ نہ پوچھئے
ناز و نیاز عاشق و معشوق کیا کہوںعجز و غرور شاہ و گدا کچھ نہ پوچھئے