افتخار احمد کی آواز میں
اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہے
کلام: وسیم بریلوی · محفل: تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی · 2026-02-10
«اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہے» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی» میں 10 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔
اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہےکسی کا دھیان آتا ہے اجالا ہونے لگتا ہے
وہ جتنی دور ہو اتنا ہی میرا ہونے لگتا ہےمگر جب پاس آتا ہے تو مجھ سے کھونے لگتا ہے