افتخار احمد کی آواز میں
بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئے
کلام: فرحت عباس شاہ · محفل: کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-12-09
«بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئے» فرحت عباس شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 9 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 39 سیکنڈ ہے۔
بدل گئے مرے موسم، تو یار اب آئےغموں نے چاٹ لیا، غمگسار اب آئے
یہ وقت اس طرح رونے کا تو نہیں، لیکنمیں کیا کروں، کہ مرے سوگوار، اب آئے