افتخار احمد کی آواز میں
بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہے
کلام: باصر سلطان کاظمی · محفل: گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی) · 2025-12-29
«بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہے» باصر سلطان کاظمی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی)» میں 29 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔
بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہےچاند سی شکل تری موجب طغیانی ہے
اب تو تجھ پر بھی کسی اور کا ہوتا ہے گماںکس قدر دیر میں صورت تیری پہچانی ہے