4 اشعار

بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہے

Bahr-e dil mein yeh jo kaifiyat hejani hai

بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہے

«بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہے» باصر سلطان کاظمی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی)» میں 29 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

بحردل میں یہ جو کیفیت ہیجانی ہےچاند سی شکل تری موجب طغیانی ہے

اب تو تجھ پر بھی کسی اور کا ہوتا ہے گماںکس قدر دیر میں صورت تیری پہچانی ہے

در ودیوار سے قائم تھا بھرم غربت کاآج بے پردہ مری بے سروسامانی ہے

میں جو مغموم ہوا، دل یہ پکارا باصرمیرے ہوتے تجھے کا ہے کی پریشانے ہے

— باصر سلطان کاظمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں